تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرغی تو جان سے گَئی، کھانے والوں کو مَزا نَہ آیا" کے متعقلہ نتائج

مُرغی تو جان سے گَئی، کھانے والوں کو مَزا نَہ آیا

رک : مرغی اپنی جان سے گئی کھانے والوں کو مزا نہ آیا ۔

جان سے گَئی کھانے والے کو مَزا نَہ آیا

اس شخص کے لیے مستصمل جو کسی کی خدمت میں جان کی بازی لگادے پھر بھی اس کی قدر نہ ہو۔

مَچھْلی اَپنی جان سے گَئی ، کھانے والوں کو مَزا نَہ آیا

رک : مرغی اپنی جان سے گئی ، کھانے والوں کو مزا نہ آیا ، جو زیادہ مستعمل ہے ۔

چھیلی جان سے گَئی ، کھانے والوں کو سَواد نَہ آیا

جب کسی کی محنت کی کوئی داس نہ دے تو کہتے ہیں، ہماری جان گئی آپ کی ادا ٹھہری.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرغی تو جان سے گَئی، کھانے والوں کو مَزا نَہ آیا کے معانیدیکھیے

مُرغی تو جان سے گَئی، کھانے والوں کو مَزا نَہ آیا

murGii to jaan se ga.ii, khaane vaalo.n ko mazaa na aayaaमुर्ग़ी तो जान से गई, खाने वालों को मज़ा न आया

ضرب المثل

مُرغی تو جان سے گَئی، کھانے والوں کو مَزا نَہ آیا کے اردو معانی

  • رک : مرغی اپنی جان سے گئی کھانے والوں کو مزا نہ آیا ۔

मुर्ग़ी तो जान से गई, खाने वालों को मज़ा न आया के हिंदी अर्थ

  • रुक : मुर्ग़ी अपनी जान से गई खाने वालों को मज़ा ना आया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرغی تو جان سے گَئی، کھانے والوں کو مَزا نَہ آیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرغی تو جان سے گَئی، کھانے والوں کو مَزا نَہ آیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words