تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرشِد زادَہ" کے متعقلہ نتائج

مُرشِد

۔ سیدھا راستہ بتانے والا ، ہدایت کرنے والا ،پیر ، ہادی ، گرو نیز ولی ۔

مُرشِدانَہ

مرشد کی طرح کا ، مرشد جیسا ؛ (مجازاً) اطاعت گزارانہ ، نہایت محکومانہ ۔

مُرشِد زادَہ

بادشاہ کا قریبی عزیز، شہزادہ، بادشاہ کے اعزائے قریب کو بھی مرشد زادے کہتے ہیں

مُرشِدُ اللّہ

آزاد فقیر، ہادی اﷲ، ہادی، رہنما، پیر مرشد

مُرشِدی

مرشد کا کام یا منصب، پیری نیز راہ راست دکھانا

مُرشِدِ راہ

(تصوف) جو ہدایت کے راستے پر لگائے

مُرشِد زادَۂ آفاق

(مجازاً) ولی عہد، شہزادہ

مُرشِداں

مرشد (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُرشِد کَلاں

(طنزاً) نہایت چالاک

مُرشِد زادی

پیر کی بیٹی ، پیرزادی ۔

مُرشِدائی

رک : مرشدی جو فصیح ہے ، پیری ۔

مُرشِد کامل

رشد و ہدایت میں کمال رکھنے والا، کامل رہنما، پہنچا ہوا بزرگ

مُرشِدوں کے ڈھیر

(مجازاً) مسلمان فقیروں اور ولیوں کی قبریں ۔

مُرشِدِ طَرِیقَت

طریقت کا رہنما ، طریقت کا راستہ دکھانے والا ۔

مُرشِدِ اَوَّلِین

پہلا مرشد ، پہلا رہنما ۔

مُرشِداں خود بِین

ایسے مرشد جو صرف اپنا بھلا چاہتے ہوں ، مغرور ، متکبّر ، خود پسند مرشد ۔

اَنْدھا ہادی بَہرا مُرشِد

مشیر مصاحب سب نااہل

بِھیک کے ٹُکْڑوں پَر مُرشِد کا پِیالا

رک : حلوائی کی دوکان پر دادا جی کی فاتحہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرشِد زادَہ کے معانیدیکھیے

مُرشِد زادَہ

murshid-zaadaमुर्शिद-ज़ादा

وزن : 2222

مُرشِد زادَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • بادشاہ کا قریبی عزیز، شہزادہ، بادشاہ کے اعزائے قریب کو بھی مرشد زادے کہتے ہیں
  • پیر کا بیٹا، پیرزادہ

English meaning of murshid-zaada

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • The son of a religious teacher, the son of religious preacher
  • the close relative of the king, prince

मुर्शिद-ज़ादा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बादशाह का क़रीबी रिश्तेदार, शहज़ादा, बादशाह के निकट रिश्तेदार को भी मुर्शिदज़ादा कहते हैं
  • धर्मगुरु का पुत्र, पीर का बेटा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرشِد زادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرشِد زادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone