تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُرشِدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُرشِدی کے معانیدیکھیے
مُرشِدی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مرشد کا کام یا منصب، پیری نیز راہ راست دکھانا
- مذہبی امورات کی تعلیم
- عیاری، چالاکی نیز بدمعاشی
اسم، مذکر
- وہ گیت جس میں اولیا اﷲ کی کرامات کا ذکر ہو
شعر
مرشدی ایک نظر دید کے ماروں کی طرف
جن کو حالات زیارت نہیں کرنے دیتے
عشق صاحب نے دل پہ دستک دی
آئیے مرشدی و مولائی
مرشدی جان کا منہ جس نے کیا تھا کالا
آج بھاگی ہے مرا دن بھی اسی پیر کے ساتھ
English meaning of murshidii
Noun, Feminine
- cleverness, canniness, guidance, religious instruction, guidance in spiritual or religious matters, religious preaches
Noun, Masculine
- a song contents the praises of a preacher
मुरशिदी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रास्ता दिखाने का कार्य या पदवी, चेला बनाना अर्थात सत्य मार्ग दिखाना
- धार्मिक कार्यों की शिक्षा
- धुर्तता, चालाकी अर्थात निचता, दुष्टता
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह गीत जिसमें ईश्वर के प्यारे बंदों की अनोखी बातों की चर्चा हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُرشِدی)
مُرشِدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔