تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرشِد" کے متعقلہ نتائج

جَدّ

دادا، باپ کا باپ، مورث، مورث اعلیٰ (عموماً تراکیب میں مستعمل)

جَدَّہ

جَدّ کی تانیث، دادی، نانی

جَدّ اَعْلیٰ

بڑے دادا، دادؤں کے دادا، مورث اعلّی

جَدّی

جد سے منسوب یا متعلق، آبائی، موروثی

جَدُّ القَبِیلَہ

خاندان یا قبیلے کا مورث اعلیٰ

جَدّ فَروشی

باپ دادا کے نام پر فائدہ ھاصل کرنا

جَدّ و پِدَر

باپ داد.

جَدّی شَکْل

(نباتیات) موروثی صورت

جَدِّ صَحِیْح

دادا، پر دادا وغیرہ جن کا تعلق مورث سے صرف مردوں کے توسط سے ہو کسی عورت کا واسطہ نہ ہو

جَدِّ فاسِد

نانا، پرنانا وغیرہ کہ ان کے اور مورث کے درمیان کوئی عورت آ جائے، مثلاً دادی کا باپ

جَدِّ اَمْجَد

بزرگ دادا، تعظیم سے دادا کو کہتے ہیں

جَدّی پُشْتی

آبائی، موروثی جو پشتوں سے ترکے میں ملا ہو

جَدِّی جائداد

وہ جائداد جو بزرگوں سے ترکہ میں چلی آئی ہو

مُسَلْسَل جَدّ و جَہَد

سعی پیہم، لگاتار کوشش، جہد مسلسل

یَک جَدّ

ایک نسل کا ، ایک خاندان کا ۔

بازی جَدّ

جس کے آباؤ اجداد ایک ہوں ، ایک نسل کے ، ایک دادا کی اولاد ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرشِد کے معانیدیکھیے

مُرشِد

murshidमुर्शिद

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

اشتقاق: رَشَدَ

مُرشِد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔ سیدھا راستہ بتانے والا ، ہدایت کرنے والا ،پیر ، ہادی ، گرو نیز ولی ۔
  • (مجازاً) تماش بین ، عیاش ، بدکار نیز بے غیرت
  • (مجازاً) بادشاہ ۔
  • ۔(ع۔راہ راست دکھانے والا۔)مذکر۔۱۔ہادی۔پیر۔ہدایت کرنے والا۔۲۔(کنایۃً) استاد۔چالاک۔عیار ہوشیار۔؎ ۔صحیح بالضم وکسرسوم ہے۔زبانوں پر بفتح سوم ہے۔؎

شعر

English meaning of murshid

Noun, Masculine

मुर्शिद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (मजाज़न) बादशाह
  • गुरु। पथप्रदर्शक। पीर
  • गुरु, सही मार्ग दिखाने वाला, महंत, सूफ़ी बुज़ुर्ग
  • धूर्त आदमी। (व्यंग्य)
  • ( मजाज़न) तमाशबीन, अय्याश, बदकार नीज़ बेग़ैरत
  • ۔(ए।राह रास्त दिखाने वाला।)मुज़क्कर।१।हादी।पैर।हिदायत करने वाला।२।(कनाएन) उस्ताद।चालाक।अय्यार होशयार ।सही बालज़म वकसरसोम है।ज़बानों पर बफ्ता सोम है।
  • गुरू
  • रास्ता दिखाने वाला व्यक्ति; सन्मार्ग पर प्रेरित करने वाला व्यक्ति; गुरु; पीर
  • सीधा रास्ता बताने वाला, हिदायत करने वाला, पैर, हादी, गुरु नीज़ वली
  • पूज्य व्यक्ति

विशेषण

  • धर्म-मुरु, पीर, (व्यंग) धूर्त, वंचक, चालाक ।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرشِد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرشِد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone