تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُرتکِب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُرتکِب کے معانیدیکھیے
مُرتکِب کے اردو معانی
صفت
- کسی فعل کا کرنے یا اختیار کرنے وال
- (مجازاً) قصور کرنے والا، مجرم، قصور وار
- کسی بات کا پسند کرنے والا
شعر
کس قدر گناہوں کے مرتکب ہوئے ہیں ہم
جو سکون لٹتا ہے بار بار اس گھر کا
English meaning of murtakib
Adjective
- undertaking, attempting, encountering
- (metaphorical) aggressor, perpetrator, guilty (of)
मुर्तकिब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- पाप या दोष का करनेवाला
- दोषी, अपराधी, मुजरिम, कोई काम अंजाम देने वाला
- अपराध या दोष करनेवाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُرتکِب)
مُرتکِب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔