تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُرتَسِم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُرتَسِم کے معانیدیکھیے
مُرتَسِم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نقش بنانے والا، لکھنے والا، نقش کرنے والا، منقش، چھاپنے یا بنانے والا
شعر
ہر نفس مجھ میں تغیر کی ہوائے لرزاں
مرتسم کر نہ سکا کوئی بھی منظر مجھ کو
نہ جانے کون سا غم مرتسم ہے اس دل پر
کہ میرے ہونٹوں نے کر لی ہے خامشی محفوظ
کربلا ہی نے کیے ہیں مرتسم دل پر نقوش
ورنہ اس دنیا میں غم کی وارداتیں کم نہیں
English meaning of murtasim
मुर्तसिम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चित्र बनाने वाला, चित्र करने वाला, लिखने वाला, छापने या बनाने वाला, उकेरक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُرتَسِم)
مُرتَسِم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔