تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُسامرت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُسامرت کے معانیدیکھیے
مُسامرت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رات کو باتیں کرنا، قصہ خوانی، افسانہ کہنا، داستاں گوئی
- (مجازاً) گفتگو، قصیدہ گوئی
- (تصوف) حق کی بندے سے گفتگو، عبد اور معبود کے درمیان گفتگو ہونا
- (تصوف) مناجات شبینہ
English meaning of musaamarat
Noun, Feminine
- talking in the night, storytelling
मुसामरत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रात को बातें करना, कहानी पढ़ना, कहानी कहना
- (लाक्षणिक) बात-चीत, क़सीदा-गोई
- (सूफ़ीवाद) ईश्वर की दास से बात-चीत, दास एवं ईश्वर के मध्य बात-चीत
- (सूफ़ीवाद) रात में की गई ईश्वर से प्रार्थना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُسامرت)
مُسامرت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔