تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسَدَّس تَرْکِیبْ بَنْد" کے متعقلہ نتائج

مُسَدَّس تَرْکِیبْ بَنْد

مسدس کی ایک شکل جس میں پہلے چار مصرعے متحدالقوافی کہے جاتے ہیں اور پھر دو مصرعے الگ قافیے میں بصورتِ بیت مصرع کہہ کر ان کے ساتھ اضافہ کر دیے جاتے ہیں ، اس طرح چھ مصرعوں کا ایک بند مکمل ہو جاتا ہے اس صورت میں کوئی بھی بند اپنے کسی قافیے کے لیے کسی دوسرے بند کا محتاج یا تابع نہیں ہوتا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسَدَّس تَرْکِیبْ بَنْد کے معانیدیکھیے

مُسَدَّس تَرْکِیبْ بَنْد

musaddas-tarkiib-bandमुसद्दस-तरकीब-बंद

مُسَدَّس تَرْکِیبْ بَنْد کے اردو معانی

  • مسدس کی ایک شکل جس میں پہلے چار مصرعے متحدالقوافی کہے جاتے ہیں اور پھر دو مصرعے الگ قافیے میں بصورتِ بیت مصرع کہہ کر ان کے ساتھ اضافہ کر دیے جاتے ہیں ، اس طرح چھ مصرعوں کا ایک بند مکمل ہو جاتا ہے اس صورت میں کوئی بھی بند اپنے کسی قافیے کے لیے کسی دوسرے بند کا محتاج یا تابع نہیں ہوتا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسَدَّس تَرْکِیبْ بَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسَدَّس تَرْکِیبْ بَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone