تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسَلَّمات" کے متعقلہ نتائج

مُسَلَّمات

تسلیم کی ہوئی باتیں، تسلم شدہ خیالات، عقائد وغیرہ، طے شدہ باتیں، جن کے بارے میں ردّ و قدح کی گنجائش نہ ہو

مُسَلَّماتِ مَذْہَبی

طے شدہ مذہبی عقائد، مانے ہوئے یا تسلیم شدہ مذہبی خیالات

مُرَوَّجَہ مُسَلَّمات

مانے ہوئے قاعدے جو رائج ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسَلَّمات کے معانیدیکھیے

مُسَلَّمات

musallamaatमुसल्लमात

اصل: عربی

وزن : 12121

واحد: مُسَلَّم

مادہ: سَلم

اشتقاق: سَلَمَ

مُسَلَّمات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • تسلیم کی ہوئی باتیں، تسلم شدہ خیالات، عقائد وغیرہ، طے شدہ باتیں، جن کے بارے میں ردّ و قدح کی گنجائش نہ ہو
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of musallamaat

Noun, Masculine, Plural

  • complete ones, agreeable points, agreeable things, things those are acceptable

मुसल्लमात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • स्वीकार की हुई बातें, वो बातें जो सर्वमान्य हों, तय की गई बातें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسَلَّمات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسَلَّمات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone