تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسَلَّط" کے متعقلہ نتائج

مُسَلَّط

وہ جو کسی پر غالب کر دیا جائے، حاوی، غالب

مُسَلَّط ہونا

سر پر سوار ہونا ، چھایا ہوا ، قابو کیا ہوا ہونا ۔

مُسَلَّط رَہْنا

حاوی رہنا ، چھایا رہنا ، غالب رہنا ۔

مُسَلَّط کَرنا

حاوی یا غالب کرنا ؛ جبری سوار کرنا ۔

مُسَلَّط کَرْ دینا

رک : مسلط کرنا ۔

آسِیب مُسَلَّط ہونا

بھوت سوار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسَلَّط کے معانیدیکھیے

مُسَلَّط

musallatमुसल्लत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: سّلَّطَ

مُسَلَّط کے اردو معانی

صفت

  • وہ جو کسی پر غالب کر دیا جائے، حاوی، غالب
  • وہ جس پر کسی کا تسلط ہو جائے
  • پیچھے پڑا ہوا، پیچھے پڑنے والا

اسم، مذکر

  • مقرر، متعین
  • گورنر، حاکم

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of musallat

Adjective

Noun, Masculine

मुसल्लत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह जो किसी के लिए आधिपत्य कर दिया जाए, ज़बरदस्ती क़ब्ज़ा करने वाला, अधिकार करने वाला, विवश किया हुआ, थोपा हुआ, आधिपत्य, हावी, ग़ालिब
  • वह जिस पर किसी का आधिपत्य हो जाए
  • पीछे पड़ा हुआ, पीछे पड़ने वाला

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسَلَّط)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسَلَّط

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words