تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسَلّی" کے متعقلہ نتائج

مُسَلّی

ایک قوم (برادری) جو چوہڑوں سے مسلمان ہوئی جن کا سابق پیشہ نقب زنی اور چوری تھا۔

مُصَلِّی

صلوٰۃ ادا کرنے والا، نماز پڑھنے والا, نمازی نیز مومن، مسلمان، نبی صلی اﷲ علیہ وسلم پر درود بھیجنے والا

مُصَلّے

مصلا / مصلٰی مغیرہ حالت؛ تراکیب میں مستعمل؛ جانمازیں، مسجد کی چھوٹی چٹائیاں

مُصَلّیٰ

نماز پڑھنے کی جگہ، جائے نماز، بوریا، دری وغیرہ جس پر نماز پڑھی جائے

moselle

جر منی میں دریا ئے موزیل کی وادی میں کشید کی جانے والی ایک شراب۔.

مَثَل اَعلیٰ

بہترین مثال ، بہترین شے یا امر جو بطور نمونہ پیش کیا جائے ۔

دھو دھا کے مُصَلّے پَر چَڑْھنا

متقّی ہو جانا ، پرہیزگار بن جانا ، بدکردار شخص کا کردار اچھا ہو جانا.

مُرغ مُصلیّٰ

وہ شخص، جو ظاہرمیں نمازی پرہیزگار، باطن میں مکارہو

مُرْغ مُصَلّا

وہ جو ظاہراً نمازی اور پرہیزگار ہو لیکن اصل میں مکار اور بدکار ہو

بَس ہو چُکی نَماز مُصَلّٰی اُٹھائِیے

اب یہ کام ختم کرو جگہ خالی کرو یہاں دوسرا کام ہوگا

مَقامِ مُصَلّیٰ

رک : مقام ابراہیم ؑ

چار مُصَلّے

خانۂ کعبہ میں چار مذہب (رک) کے لیے نماز پڑھنے کے مقررہ مقامات .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسَلّی کے معانیدیکھیے

مُسَلّی

musalliiमुसल्ली

وزن : 122

مُسَلّی کے اردو معانی

  • ایک قوم (برادری) جو چوہڑوں سے مسلمان ہوئی جن کا سابق پیشہ نقب زنی اور چوری تھا۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُصَلِّی

صلوٰۃ ادا کرنے والا، نماز پڑھنے والا, نمازی نیز مومن، مسلمان، نبی صلی اﷲ علیہ وسلم پر درود بھیجنے والا

मुसल्ली के हिंदी अर्थ

  • एक संप्रदाय (बिरादरी) जो चूहड़ों से मुसलमान हुई जिनका पेशा पहले डाका डालान, सेंध मारना और चोरी करना था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسَلّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسَلّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone