تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسَطَّح" کے متعقلہ نتائج

اُفُقی

افق سے منسوب، کنارے کا، سرے کا، افق کے قریب، افق کے متوازی، چپٹا، مسطح

اُفُقی زاوِیَہ

اُفُقی خَط

خَطِ اُفُقی

کسی جگہ یا چیز کے بالائی حصہ کی لکیر.

حَرْکَتِ اُفُقی

ایک سمت سے دوسری سمت افقی طور پر چلنا ، رکوع جیسی حالت میں چلنا ، جُھکی چال ؛ وہ حرکت جس میں آگا ایک سمت اور پیچھا دوسری سمت ہو ، سستی حرکت.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسَطَّح کے معانیدیکھیے

مُسَطَّح

musattahमुसत्तह

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: استعارتاً ارضیات

اشتقاق: سَطَحَ

مُسَطَّح کے اردو معانی

صفت

  • بچھایا ہوا، پھیلا ہوا، ہموار، برابر، سطح کیا گیا
  • چوڑا، کھلا، فراخ
  • دشواریوں اور ناہمواریوں سے خالی، رَواں، شستہ

شعر

English meaning of musattah

Adjective

  • spread out, made even, plane, level, even
  • an open plain
  • free from problems and inadequacies

मुसत्तह के हिंदी अर्थ

विशेषण

مُسَطَّح کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسَطَّح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسَطَّح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone