تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسَوَّد" کے متعقلہ نتائج

مُسَوَّد

سیاہ ، کالا کیا ہوا ۔

مُسَوَّدَہ

(لفظاً) سیاہ کیا گیا، لکھا ہوا

مُسَوَّدَہ جات

رک : مسودات جو زیادہ رائج و مستعمل ہے ۔

مُسَوَّداتی

مسودات سے متعلق ، ادارتی ، تحریراتی ۔

مُسَوَّدَہ کَرْنا

منصوبے باندھنا، سوچ بچار کرنا

مُسَوَّدات

مسودہ کی جمع، مسودے، مخطوطات، غیر مطبوعہ مجموعے

مُسَوَّدَہ بَنانا

منصوبے گانٹھنا ، ارادے کرنا ، سوچنا ۔

مُسَوَّدَہ نَویس

مسودہ لکھنے والا ، مسودہ نگار ، تحریر کرنے والا ، لکھنے والا ، مصنف ۔

مُسَوَّدَہ نَوِیسی

مسودہ نویس (رک) کا کام یا منصب ، مسودہ لکھنا ، مسودے کا خاکہ تیار کرنا ۔

مُسَوَّدَہ قانُون

(مراد) تحریری قانون

مُسَوَّدَہ مُسَوَّدے

مسودہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُسَوَّدَہ گانٹْھنا

منصوبے تیار کرنا، منصوبہ باندھنا، ارادے کرنا، مضمون بنانا

مُسَوَّدَہ وَغَیرَہ تَیّار کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسَوَّد کے معانیدیکھیے

مُسَوَّد

musavvadमुसव्वद

اصل: عربی

وزن : 122

مُسَوَّد کے اردو معانی

صفت

  • سیاہ ، کالا کیا ہوا ۔

मुसव्वद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • काला, काला किया हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسَوَّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسَوَّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words