تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشارِکی نِظام" کے متعقلہ نتائج

مُشارِکی نِظام

رک : مشارکی عصبی نظام ۔

مُشارِکی عَصَبی نِظام

مشارکی نظام اعصاب ، خودکار نظام عصبی کا وہ حصہ جو حرکت قلب کو تیز کرتا ہے ؛ پتلیوں کو پھیلاتا ہے تیز مشارکی نظام اعصاب دموی نالیوں کو سکیڑتا ہے اور مجموعی طور پر مشارکی نظام اعصاب کے ساتھ ساتھ چلتا ہے ۔

نِزد مُشارِکی نِظام

خود کار عصبی نظام ، اعصاب کا وہ حصہ جو مخفی اور عجزی خطوں میں شروع ہونے والے اعصاب سے تشکیل پاتا ہے اور جن کی وجہ سے دل کی دھڑکن دھیمی ہو جاتی ہے، پتلیاں سکڑتی ہیں اور وہ عام طور پر ہمدرد نظام اعصاب کے خلاف کام کرتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشارِکی نِظام کے معانیدیکھیے

مُشارِکی نِظام

mushaarikii-nizaamमुशारिकी-निज़ाम

مُشارِکی نِظام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : مشارکی عصبی نظام ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشارِکی نِظام)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشارِکی نِظام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2023 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words