تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشایَعَت" کے متعقلہ نتائج

مُشایَعَت

کسی کو رخصت کرنے کے لئے کچھ دور ساتھ جانے کا عمل

مُشایَعَت کَرنا

کسی کو رخصت کرنے کے لیے کچھ دور ساتھ جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشایَعَت کے معانیدیکھیے

مُشایَعَت

mushaaya'atमुशाय'अत

اصل: عربی

وزن : 1212

مُشایَعَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کسی کو رخصت کرنے کے لئے کچھ دور ساتھ جانے کا عمل
  • جنازے کے ساتھ چلنا
  • پیروی، تعظیم، تقلید

English meaning of mushaaya'at

Noun, Feminine

  • following, accompanying departing person to some distance, conforming with, adhering to
  • going with funeral procession

मुशाय'अत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी की विदा के समय थोड़ी दूर उसके साथ चलना, जनाजे के साथ जाना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشایَعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشایَعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone