تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشَبَّک" کے متعقلہ نتائج

جَلیبی

ہند و پاک کی ایک مشہورمٹھائی جس کو عربی میں زلابیہ کہتے ہیں (زلابیہ ہی سے بگڑ کر جلیبی کا لفظ بنا ہے)، فارسی میں زلیبی ہے

زِلیبی

جلیبی، گھی وغیرہ میں تل کر شیرہ میں پکائی ہوئی ایک مشہور مٹھائی

جَلیبا

توت، شہتوت

جُلّابی

مسہل لینے والا، وہ شخص جس نے جلاب لے رکھا ہو

زِلیبا

ذُو لَبی

دو ہون٘ٹوں والا (شخص) ؛ (کوئی چیز) جس کے دو حاشیے یا کنارے ہوں .

جَنگل جَلیبی

(کنایۃً) عوام مزاحاً خشک پیخانے کو بھی کہتے ہیں ، (اطفال) گو ، پیخانہ ، براز ، لین٘ڈی

نان جَلیبی

جلیبی کی طرح چکریلی نان ۔

تیل کی جلیبی مُوا دور سے دکھائے

دھوکا دیتا ہے، وعدہ کر کے پورا نہیں کرتا، امید تو بہت دینا لیکن کچھ نہ کرنا

زَن جَلَبی

بھڑواپن، دیوّثی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشَبَّک کے معانیدیکھیے

مُشَبَّک

mushabbakमुशब्बक

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: شَبَكَ

مُشَبَّک کے اردو معانی

صفت

  • جالی دار، سوراخ دار، چھلنی جیسا، وہ (شے) جس میں سوراخ ہوں

اسم، مذکر

  • جھنجھری سے بنی کوئی چیز، جالی دار کھڑکی، جنگلا

شعر

English meaning of mushabbak

Adjective

  • latticed, netted, perforated, reticulated, grated, latticed window

Noun, Masculine

  • a thing formed of grating, or lattice-work, a grated or latticed window.

मुशब्बक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जालीदार, जिसमें बहुत से छेद हों, छिदा हुआ, छलनी जैसा, वो चीजें जिसमें छेद हों

संज्ञा, पुल्लिंग

  • झँझरी से बनी कोई चीज़, जालीदार खिड़की, जँगला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشَبَّک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشَبَّک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone