تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلیبی" کے متعقلہ نتائج

جَلیبی

ہند و پاک کی ایک مشہورمٹھائی جس کو عربی میں زلابیہ کہتے ہیں (زلابیہ ہی سے بگڑ کر جلیبی کا لفظ بنا ہے)، فارسی میں زلیبی ہے

جَلیبیوں کی رَکْھوالی اَور چوٹْٹی کُتیا

بے اعتبار شخص سے اعتبار کا کام لینے کے موقع پر کہتے ہیں

جَنگل جَلیبی

(کنایۃً) عوام مزاحاً خشک پیخانے کو بھی کہتے ہیں ، (اطفال) گو ، پیخانہ ، براز ، لین٘ڈی

نان جَلیبی

جلیبی کی طرح چکریلی نان ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلیبی کے معانیدیکھیے

جَلیبی

jalebiiजलेबी

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: مٹھائی

جَلیبی کے اردو معانی

اسم، صفت، مؤنث

  • ہند و پاک کی ایک مشہورمٹھائی جس کو عربی میں زلابیہ کہتے ہیں (زلابیہ ہی سے بگڑ کر جلیبی کا لفظ بنا ہے)، فارسی میں زلیبی ہے
  • ایک قسم کا پودا جس میں زرد رنگ کے پھول لگتے ہیں
  • جلیب سے منسوب و متعلق
  • ایک قسم کی آتش بازی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of jalebii

Noun, Adjective, Feminine

  • a kind of sweetmeat shaped like intertwined coils and steeped in syrup
  • belonging to the retinue, equipage
  • a kind of plant
  • a kind of cracker

जलेबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, स्त्रीलिंग

  • जलेब से संबंधित
  • एक प्रसिद्ध मिठाई जो घी में तलकर शीरे में पकाई खमीर उठी हुई मैदे से बनाई जाती है, जलेबी, फ़ारसी में ज़लीबी है
  • बरियारे की जाति का एक पौधा जिसमें पीले रंग के फूल लगते हैं
  • एक प्रकार की आतिशबाज़ी

جَلیبی کے مترادفات

جَلیبی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلیبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلیبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words