تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُشَبَّک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُشَبَّک کے معانیدیکھیے
مُشَبَّک کے اردو معانی
صفت
- جالی دار، سوراخ دار، چھلنی جیسا، وہ (شے) جس میں سوراخ ہوں
اسم، مذکر
- جھنجھری سے بنی کوئی چیز، جالی دار کھڑکی، جنگلا
شعر
ادھر آ کر شکار افگن ہمارا
مشبک کر گیا ہے تن ہمارا
دل مشبک صورت بادام ہے
برچھیاں پلکوں کی کس کی کھائیاں
کیونکر نہ ہو مشبک شیشہ سا دل ہمارا
اس شوخ کی نگاہیں پتھر میں دھنستیاں ہیں
English meaning of mushabbak
Adjective
- latticed, netted, perforated, reticulated, grated, latticed window
Noun, Masculine
- a thing formed of grating, or lattice-work, a grated or latticed window.
मुशब्बक के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जालीदार, जिसमें बहुत से छेद हों, छिदा हुआ, छलनी जैसा, वो चीजें जिसमें छेद हों
संज्ञा, पुल्लिंग
- झँझरी से बनी कोई चीज़, जालीदार खिड़की, जँगला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُشَبَّک)
مُشَبَّک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔