تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُشْفِقانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْفِقانَہ کے معانیدیکھیے
مُشْفِقانَہ کے اردو معانی
صفت
- دوستانہ، ہمدردانہ، دردمندانہ
شعر
یار مجھ کو دیکھ زا رونا تو ان سا ہجر میں
مشفقانہ کچھ نصیحت جبکہ فرمانے لگے
لگنے لگا تھا حاکم اعلیٰ ہی خود غرض
غیروں کے حق میں اس کا عمل مشفقانہ تھا
غضب کی چنگاریاں تو دل داریوں کی شبنم سے سرد ہوں گی
میں تلخ لہجوں کو نرم لفظوں سے مشفقانہ بنا رہا ہوں
मुश्फ़िक़ाना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मित्रतापूर्ण, कृपापूर्ण, दोस्ताना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُشْفِقانَہ)
مُشْفِقانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔