تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشْک بید" کے متعقلہ نتائج

بید مُشْک

بید کے درخت کی ایک قسم جس کے پھول نہایت نازک خوشبو و رنگ زرد مائل بسبزی و سیاہی ہوتے اور پتوں سے پہلے کھل جاتے ہیں (ان کا عرق دوا میں استعمال ہوتا اور عرق بید مشک کہلاتا ہے بطور دوا فرحت دل کے لیے استعمال کیا جاتا ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْک بید کے معانیدیکھیے

مُشْک بید

mushk-bedमुश्क-बेद

اصل: فارسی

وزن : 2121

مُشْک بید کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ایک بید کا درخت جس کا پھول مشک کی طرح خوشبودار ہوتا ہے اور اس کے پتوں کا عرق بید مشک کہلاتا ہے، اس کی لکڑی کو شاعر سیاہ کہتے ہیں گو وہ سیاہ نہیں ہوتی، اس کی لکڑی سے کرکٹ کے بلا بناتے ہیں

English meaning of mushk-bed

Noun, Masculine, Singular

  • the tree of willow, a willow tree whose flower smells like musk and his leaves juice called 'Bed-Mushk', it is used to make cricket bat

मुश्क-बेद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • बेद की एक जाति जो बहुत सुगंधित होता है और जिसके पत्तों का अरक़ ‘बेद मुश्क' कहलाता है, कवि लोग इसकी लकड़ी को 'स्याह' काला कहते हैं परन्तु इसकी लकड़ी काली नहीं होती, इसकी लकड़ी से क्रिकेट का बल्ला बनाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشْک بید)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشْک بید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words