تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشْک بِلاؤ" کے متعقلہ نتائج

بِلاو

بِلّا

بِلاوْنا

گزارنا ، ختم کرنا .

بِلاوْلی

بھیروں کی دوسری راگنی

بِلاوَل

ایک راگنی کا نام جو صبح کے وقت گائی جاتی ہے

بِلاوَر

رک : بلور .

بِلاوَڑ

بِلّا (رک) .

بَن بِلاو

جن٘گلی بلّا، بلی کی طرح کا یا اس سے کچھ بڑا اور مٹیالے رنگ کا، ایک جنگلی خونخواار جانور، جو اکثر جھاڑیوں میں چھپا رہتا ہے اور چڑیاں وغیرہ پکڑ کر کھاتا ہے

اُوت بِلاو

رک: اود بلاو۔

مُشْک بِلاؤ

ایک قسم کا جنگلی بلاؤ جس کے دم کے نیچے نافہ ہوتاہے اور اسی وجہ سے اس کے پسینے سے خوشبو آتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْک بِلاؤ کے معانیدیکھیے

مُشْک بِلاؤ

mushk-bilaavमुश्क-बिलाव

وزن : 21121

مُشْک بِلاؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک افریقی بلا جس کے سرین میں بنی ہوئی ایک تھیلی سے خوشبودار مادہ زُباد حاصل ہوتا ہے
  • ایک قسم کا جنگلی بلاؤ جس کے دم کے نیچے نافہ ہوتاہے اور اسی وجہ سے اس کے پسینے سے خوشبو آتی ہے

English meaning of mushk-bilaav

Noun, Masculine

  • a musk-scented weaver
  • civet, catlike nocturnal animal from which a musky perfume is obtained

मुश्क-बिलाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक अफ़्रीक़ी बिल्ला जिसके कूल्हों में बनी हुई एक थैली से ख़ुशबूदार पदार्थ प्राप्त होता है
  • गंधबिलाव, एक प्रकार का जंगली नर बिल्ली जिसके अंडकोष से एक सुगंधित तरल पदार्थ निकलता है, गंध मार्जार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشْک بِلاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشْک بِلاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone