تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشْکی ہِرَن" کے متعقلہ نتائج

مُشْکی ہِرَن

ہمالیہ کے سلسلوں سے سائبیریا تک پایا جانے والا ایک شب خیز وحشی ہرن جس کے سینگ مطلق نہیں ہوتے البتہ دو نوکیلے تیز دانت باہر کو نکلے ہوتے ہیں جس کی ناف سے مشک نکلتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْکی ہِرَن کے معانیدیکھیے

مُشْکی ہِرَن

mushkii-hiranमुश्की-हिरन

مُشْکی ہِرَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہمالیہ کے سلسلوں سے سائبیریا تک پایا جانے والا ایک شب خیز وحشی ہرن جس کے سینگ مطلق نہیں ہوتے البتہ دو نوکیلے تیز دانت باہر کو نکلے ہوتے ہیں جس کی ناف سے مشک نکلتا ہے ۔

मुश्की-हिरन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिमालय के सिसिलों से साइबेरिया तक पाया जाने वाला शब् ख़ीज़ वहशी हिरन जिसके सींग नहीं होते अलबत्ता दो नुकीले तेज़ दाँत बाहर को निकले होते हैं जिसकी नाभि से कस्तूरी निकलती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشْکی ہِرَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشْکی ہِرَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words