تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُشْکِلوں سے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْکِلوں سے کے معانیدیکھیے
مُشْکِلوں سے کے اردو معانی
فعل متعلق
- نہایت مشکل کے ساتھ، بڑی الجھنوں کے بعد، بڑی دشواری سے، دقت سے دشواری سے
شعر
بڑی مشکلوں سے کاٹا بڑے کرب سے گزارا
ترے بعد کوئی لمحہ جو ملا کبھی خوشی کا
فکر معاش و عشق بتاں یاد رفتگاں
ان مشکلوں سے عہد برآئی نہ ہو سکی
جانے کن مشکلوں سے جیتے ہیں
کیا کریں کوئی مہرباں نہ رہا
English meaning of mushkilo.n se
Adverb
- with great difficulty
मुश्किलों से के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- बड़ी कठिनाई के साथ, निहायत मुश्किल के साथ, बड़ी उलझनों के बाद, बड़ी दुश्वारी से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُشْکِلوں سے)
مُشْکِلوں سے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔