تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشْت مال" کے متعقلہ نتائج

مُشْت مال

وہ مالش جو حمامی بدن کا میل چھڑانے کے لیے جسم پر کرتے ہیں، ملنے دلنے کا عمل، وہ مالش جو پہلوان جسم کے سخت ہو جانے کے لیے کرتے ہیں

مُشْت مالی

مشت مال، مالش جو پہلوان بدن کو سخت کرنے کے لیے کرواتے ہیں، مالش جو حمام میں نہانے والے کرواتے ہیں

مُشْت مالی کَرْنا

بدن کو غسل سے پیشتر ملنا ، جسم کی مالش کرنا ، چمپی کرنا ؛ حمامیوں کا غسل کرانے سے پیشتر دلاکی وغیرہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْت مال کے معانیدیکھیے

مُشْت مال

musht-maalमुश्त-माल

اصل: فارسی

وزن : 2121

مُشْت مال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ مالش جو حمامی بدن کا میل چھڑانے کے لیے جسم پر کرتے ہیں، ملنے دلنے کا عمل، وہ مالش جو پہلوان جسم کے سخت ہو جانے کے لیے کرتے ہیں

شعر

English meaning of musht-maal

Noun, Feminine

  • body massage done to a wrestler's body

मुश्त-माल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मैल या गंदगी से छुटकारा पाने के लिए शरीर पर की जाने वाली मालिश, चंपी प्रक्रिया, पहलवानों का एक-दूसरे के शरीर को ज़ोर-जोर से मलना ताकि पुष्ट और कठोर हो, मलना-दलना, मसलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشْت مال)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشْت مال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words