تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُشْتاقانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْتاقانَہ کے معانیدیکھیے
مُشْتاقانَہ کے اردو معانی
صفت
- مشتاق کی مانند، خواہشمندانہ، آرزو مندی کے ساتھ
فعل متعلق
- جوش و خروش سے، بے تابی سے، خواہشمندانہ
شعر
کاش کوئی دیکھ ہی لیتا نگاہ لطف سے
آئے تھے محفل میں جامیؔ کتنے مشتاقانہ ہم
فروزاں ہے امید سرمۂ دہلیز جاناں پر
ہماری چشم تر کس درجہ مشتاقانہ روشن ہے
English meaning of mushtaaqaana
मुश्ताक़ाना के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अभीलाशापूर्ण, मनोरथ करने वाला, चाहने वाला, उत्सुकता
क्रिया-विशेषण
- व्यग्रतापूर्वक, उत्सुकता है, उत्साहपूर्वक, जोशीला रूप से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُشْتاقانَہ)
مُشْتاقانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔