تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُشْتَرک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُشْتَرک کے معانیدیکھیے
مُشْتَرک کے اردو معانی
صفت
- اشتراک کیا گیا، شریک کیا گیا، ایسی چیز جس میں دو یا اس سے زیادہ شریک ہوں
- ایسا لفظ جس کے کئی معنی ہوں
- (ریاضی) عام جز، عددی سر، جبر و مقابلے کا مشترک جز ضربی جس سے دیگر رقموں کو ضرب دی جائے
شعر
یار کا کوچہ ہے مسجود خلایق دیکھ لے
سنگ ہے کعبہ میں مورت دیر میں ہے مشترک
تمام خانہ بدوشوں میں مشترک ہے یہ بات
سب اپنے اپنے گھروں کو پلٹ کے دیکھتے ہیں
English meaning of mushtarak
Adjective
- joint, common, coparcenary
- held in common, in common
मुश्तरक के हिंदी अर्थ
विशेषण
- साझे का, मिला-जुला, संयुक्त, सम्मिलित, कई आदमियों का
- ऐसा शब्द जिसके कई अर्थ हों
- (गणित) ज्यामिती का संयुक्त अंश जिससे दोसरी राशि को गुणा दिया जाता है
مُشْتَرک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُشْتَرک)
مُشْتَرک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔