تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُصِیبَت ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُصِیبَت ہونا

دکھ ہونا ، تکلیف ہونا ، رنج و پریشانی ہونا ۔

مُصِیبَت دُور ہونا

مشکلات کا باقی نہ رہنا، تکلیفوں کا باقی نہ رہنا

مُصِیبَت نازِل ہونا

مصیبت آ پڑنا ۔

مُصِیبَت کَھڑی ہونا

رنج ، دُکھ ، تکلیف کا سامنا ہونا ، پریشانی اور مصیبت سے دوچار ہونا ۔

مُصِیبَت کَڑی ہونا

مصیبت کا ناقابل برداشت ہونا

مُصِیبَت اَنگیْز ہونا

مصیبت برداشت کرنا ، دُکھ اُٹھانا ، سختی جھیلنا

مُصِیبَت کا سامْنا ہونا

مصیبت پیش آنا ، مشکلات سے دوچار ہونا ۔

مُصِیبَت میں گِرَفْتار ہونا

کسی آفت ، مشکل یا پریشانی میں مبتلا ہو جانا ۔

سَخْت مُصِیبَت کے دِن ہونا

بڑی تکلیف کا زمانہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُصِیبَت ہونا کے معانیدیکھیے

مُصِیبَت ہونا

musiibat honaaमुसीबत होना

محاورہ

مُصِیبَت ہونا کے اردو معانی

  • دکھ ہونا ، تکلیف ہونا ، رنج و پریشانی ہونا ۔

मुसीबत होना के हिंदी अर्थ

  • दुख होना, तकलीफ़ होना, रंज-ओ-परेशानी होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُصِیبَت ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُصِیبَت ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words