تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُصِیبَت کا پَہاڑ ٹُوٹْنا" کے متعقلہ نتائج

مُصِیبَت کا پَہاڑ ٹُوٹْنا

بہت زیادہ دُکھ یا تکلیف پہنچنا ، سخت رنجیدہ ہونا ، بہت بڑی آفت نازل ہونا ۔

مُصِیبَت کا پَہاڑ

۔مصیبت کا پہاڑ سے استعارہ کرتے ہیں۔(محصنات) مبتلا پر مصیبتوں کاایسا پہاڑ ٹوٹا تھا کہ اگر وہ ذرا بھی عقل سلیم رکھتا ہوتا تو ساری عمر اسی تازیانہ کو نہ بھولتا۔

غَم کا پَہاڑ ٹُوٹْنا

انتہائی مصیبت میں گرفتار ہونا ، پڑے سے بڑے غم کا نازل ہونا .

مُصِیبَت کا پَہاڑ ٹُوٹ پَڑْنا

بہت بڑی مصیبت آپڑنا ، سخت تکلیف میں ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُصِیبَت کا پَہاڑ ٹُوٹْنا کے معانیدیکھیے

مُصِیبَت کا پَہاڑ ٹُوٹْنا

musiibat kaa pahaa.D TuuTnaaमुसीबत का पहाड़ टूटना

محاورہ

مُصِیبَت کا پَہاڑ ٹُوٹْنا کے اردو معانی

  • بہت زیادہ دُکھ یا تکلیف پہنچنا ، سخت رنجیدہ ہونا ، بہت بڑی آفت نازل ہونا ۔

मुसीबत का पहाड़ टूटना के हिंदी अर्थ

  • बहुत ज़्यादा दुख या तकलीफ़ पहुंचना, सख़्त रंजीदा होना, बहुत बड़ी आफ़त नाज़िल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُصِیبَت کا پَہاڑ ٹُوٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُصِیبَت کا پَہاڑ ٹُوٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words