تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُصِیبَت کے دِن کاٹْنا" کے متعقلہ نتائج

مُصِیبَت کے دِن کاٹْنا

مصیبت کے دن گزارنا، تکلیف کا زمانہ بسر کرنا ، ایام غم و اندوہ کو بسر کرنا (جامع اللغات) ۔

سَخْت مُصِیبَت کے دِن ہونا

بڑی تکلیف کا زمانہ ہونا

مُصِیبَت کے دِن بَھرْنا

دُکھ اور تکلیف یا سختی کے دن گزارنا ، سختیوں میں بسر اوقات کرنا ، تکلیف اُٹھانا ۔

مُصِیبَت کے دِن ٹالْنا

دُکھ، درد، تکلیف اور سختی کا زمانہ گزارنا، دُکھ کی مدت بسر کرنا، پریشانی کا دَور گزارنا، مصیبت کا زمانہ جھیلنا، جس بے حیائی سے پیٹ پالتا ہوں مصیبت کے دن ٹالتا ہوں ایسا جینا مرنے سے بدتر ہے

زِنْدَگی کے دِن کاٹْنا

عمر بسر کرنا، جینا، اپنی زندگی کے دن گزارنا

گِن گِن کے دِن کاٹْنا

مصیبت سے دن یا عمر گزارنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُصِیبَت کے دِن کاٹْنا کے معانیدیکھیے

مُصِیبَت کے دِن کاٹْنا

musiibat ke din kaaTnaaमुसीबत के दिन काट्ना

محاورہ

مُصِیبَت کے دِن کاٹْنا کے اردو معانی

  • مصیبت کے دن گزارنا، تکلیف کا زمانہ بسر کرنا ، ایام غم و اندوہ کو بسر کرنا (جامع اللغات) ۔

English meaning of musiibat ke din kaaTnaa

  • pass one's days in trouble

मुसीबत के दिन काट्ना के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत के दिन गुज़ारना, तकलीफ़ का ज़माना बसर करना, अय्याम ग़म-ओ-अंदोह को बसर करना (जामा अललग़ात)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُصِیبَت کے دِن کاٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُصِیبَت کے دِن کاٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words