تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُسْکانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْکانا کے معانیدیکھیے
وزن : 222
دیکھیے: مُسْکرانا
مُسْکانا کے اردو معانی
فعل لازم
- رک : مسکرانا ۔
فعل
- ٹوٹنا ؛ چٹ پٹ ہو جانا
شعر
تیرے چہرے پہ اک مسکان اک مسکان لگتی ہے
کسی کو بھی تری مانند مسکانا نہیں آتا
اس سے ہی ہیں سارے موسم اس کا مسکانا بہار
کھل کے وہ ہنس دے کبھی اور میگھ برسائے کوئی
سنہری دھوپ پھیلی ہو کہیں یادوں کے جنگل میں
تو کرنیں بن کے مسکانا مری آنکھوں کے موسم میں
English meaning of muskaanaa
Intransitive verb
- to smile, grin
Verb
- rend, tear, split
मुस्काना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- मुस्कराना
- = मुस्कराना
- = मुस्कान
- दे. मुस्कराना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُسْکانا)
مُسْکانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔