تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْرِف" کے متعقلہ نتائج

مُسْرِف

بے ہودہ خرچ کرنے والا، بیجا اور فضول خرچ کرنے والا، فضول خرچی کرنے والا، اسراف کرنے والا، فضول خرچ

مُسْرِفانَہ

مسرفوں کی طرح کا ، مسرفوں کی مانند ، بے جا ، بے اندازہ یا فضول خرچ کرنے کا انداز ۔

مُسْرِفی

فضول خرچی ، اسراف ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْرِف کے معانیدیکھیے

مُسْرِف

musrifमुसरिफ़

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: سَرَفَ

مُسْرِف کے اردو معانی

صفت

  • بے ہودہ خرچ کرنے والا، بیجا اور فضول خرچ کرنے والا، فضول خرچی کرنے والا، اسراف کرنے والا، فضول خرچ

English meaning of musrif

Adjective

  • extravagant, profuse, lavish, prodigal, wasteful, an extravagant person, a spendthrift, a prodigal

मुसरिफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बहुत अधिक खर्च करने वाला, फुजूल खर्च करने वाला, बहुव्ययी, अपव्ययी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْرِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْرِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone