تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْٹَنْڈے" کے متعقلہ نتائج

مُسْٹَنْڈے

(تحقیراً) ہٹے کٹے اور فربہ لوگ

مُسْٹَنْڈا

(تحقیراً) موٹا اور فربہ (آدمی)، ہٹا کٹا، موٹا تازہ

مُسْٹنْڈی

(تحقیراً) موٹی اور فربہ ، ہٹی کٹی ، موٹی تازی (عورت) ۔

سُنْڈا مُسْٹَنْڈا

سنڈ منڈ ، موٹا تازہ.

مَیں ہی پال کِیا مُسٹَنْڈا موہے ہی مارے ڈَنْڈا

ماں نافرمان بیٹے کے متعلق کہتی ہے کہ میں نے اسے پال پوس کر بڑا کیا ہے اور اب یہ مجھے مارنے آیا ہے

موٹا مُسٹَنڈا

جو اچھی غذائیں کھاکر فربہ اور طاقت ور ہو جائے ، ہٹّا کٹّا

لوٹھا مسٹںڈا

موٹا تازہ ہے

مُشْٹَنْڈا

مسٹنڈا، ہٹا کٹا، موٹا تازہ

مُرَنڈے

مرنڈا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

منڈے

منڈا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

مُشْٹَنڈی

۔موٹا۔ اور فربہ آدمی ہٹّا کٹّا۔

سَنْڈا مُشْٹَنْڈا

سَن٘ڈا مُسٹنْڈا ، موٹا تازہ.

مُسانْڈ

ٹکر

مُرَنڈے لَگنا

بہت جلنا ؛ کوئلا ہو جانا ۔

مُنڈے پَڑنا

جوتے پڑنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْٹَنْڈے کے معانیدیکھیے

مُسْٹَنْڈے

musTanDe•मुस्टंडे

وزن : 222

موضوعات: تحقیراً

  • Roman
  • Urdu

مُسْٹَنْڈے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تحقیراً) ہٹے کٹے اور فربہ لوگ

Urdu meaning of musTanDe

  • Roman
  • Urdu

  • (tahqiiran) haTe kaTe aur farba log

English meaning of musTanDe

Noun, Masculine

  • hale and hearty, hunks

मुस्टंडे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मोटा ताज़ा, तगड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْٹَنْڈے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْٹَنْڈے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone