تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَقِیم" کے متعقلہ نتائج

اَلْبیلا

بانکا ترچھا، رنگیلا، چھبیلا، طرحدار، سج دھج والا (آدمی)

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَقِیم کے معانیدیکھیے

مُسْتَقِیم

mustaqiimमुस्तक़ीम

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: طب ہیئت طب

اشتقاق: قامَ

مُسْتَقِیم کے اردو معانی

صفت

  • سیدھا ، راست (منحنی کا نقیض)
  • (طب) بڑی انتڑی کا نیچے کا سرا یا آخری حصّہ نیز سیدھی یا آخری آنت جو قولون (خمدار آنت) سے شروع ہوکر مقعد پر ختم ہوتی ہے اوسط لمبائی چھے تا آٹھ انچ ، دونوں سروں پر تنگ اور درمیان میں کشادہ ہوتی ہے (Rectum) ۔
  • سیدھا کھڑا ہوا ، عمود دار (خط وغیرہ) ۔
  • (مجازاً) سیدھے راستے پر چلنے والا ، ہدایت یافتہ ۔
  • (مجازاً) ہموار ، درست ، صحیح ، ٹھیک ۔
  • (مجازاً) پختہ ، مضبوط ، محکم
  • (ہیئت) مشرق سے مغرب (یا مغرب سے مشرق) کی جانب چلنے والا (سیارہ یا حرکت وغیرہ) ۔
  • ۔(ع) صفت۔ سیدھا ۔ درست۔ مضبوط۔

شعر

English meaning of mustaqiim

Adjective

  • erect, right, straight, direct

मुस्तक़ीम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सीधा, प्रत्यक्ष, स्पष्ट
  • सीधा, सरल, ऋजु, जो टेढ़ा न हो

مُسْتَقِیم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَقِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَقِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone