تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَعارِض" کے متعقلہ نتائج

خُمْرا

مسلمانوں کی ایک ذات کا نا جو بورے اور چٹائی بنتے ہیں

کُھومْڑا

رک : کُھم نیز (ٹھگی) مراد : دہن .

خُمارا

سرور ، نشہ ، خمار .

خَمْری

خرما کی ایک قسم جس سے عمدہ شراب تیار ہوتی ہے .

خَمِیری

خمیر کی ہوئی، خمیر اٹھا کر پکائی ہوئی

خَمِیرا

مصری اور شکر میں پکائی ہوئی خمیری روٹی

خُماری

۲. سرور ، نشہ ، مستہ ، بد مستی ، نشے کے اثر سے آنکھوں کی خوابناک کیفیت .

خامِری

(سائنس) عمل تخمیر کے ذریعہ مختلف خامرے تیار ہونے کا عمل .

خَمِیدَہ

خم کھایا ہوا، مڑا ہوا، ٹیڑھا، کجی لئے ہوئے

خُمْری

خمرا کی تانیث، مسلمانوں کی ایک ذات کا نام جو بوریے اور چٹائی بنتے ہیں، یا اس ذات کا کوئی عورت

خَمیرہ

حقے کا خوشبودار تمباکو، خوشبودار گُڑاکُو

خُمْرَہ

۱. کھجور کے پتوں کی چھوٹی چٹائی بوریا ؛ چھوٹا ڈھول .

خام رائے

احمق، بیوقوف، کم عقل، نادان

خَم رُو

ترش رو ، کج ادا ، مغرور ، بد مزاج .

خَم رُوئی

ترش روئی، کج ادائی، بدمزاجی

خُماری لَگْنا

نشہ ہونا ، سرور ہونا .

زیر خامِرَہ

وہ مرکب جس پر خامرہ عمل پذیر ہوتا ہے، زیر خامرہ یا فرشہ کہلاتا ہے

ہَضْمی خامْرَہ

(حیاتیات) کیمیاوی خمیر جو تغذیے کے عمل کو بڑھانے میں مدد دیتا ہے ۔

سر خمیدہ

bent head

کمر خَمِیدَہ

جھکی ہوئی کمر والا، بوڑھا

نِیم خَمِیدَہ

تھوڑا جھکا ہوا ؛ کبڑا نما ۔

گَرْدَن خَمِیدَہ

جس کی گردن جھکی ہوئی ہو ؛ گردن جھکائے ہوئے .

نانِ خَمِیری

خمیر کیے ہوئے آٹے کی روٹی ، تندوری روٹی ۔

سر خمیدہ

bowed, bent head, state of dejection

جِنْسِیَت خامْرَہ

ایک غیر لحمیاتی مرکب جو نظام ہضم کے خامروں کو ہضم میں مدد دیتا ہے ، معاون خامرہ ۔

جِنْسِیَت خامْری

ایک غیر لحمیاتی مرکب جو نظام ہضم کے خامروں کو ہضم میں مدد دیتا ہے ، معاون خامرہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَعارِض کے معانیدیکھیے

مُتَعارِض

muta'aarizमुत'आरिज़

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: عَرَضَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَعارِض کے اردو معانی

صفت

  • ایک دوسرے کے سامنے آنے والے، خبر یا بات وغیرہ جو ایک دوسرے کے برخلاف ہو، ایک دوسرے کی ضد یا مخالف، برعکس

Urdu meaning of muta'aariz

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre ke saamne aane vaale, Khabar ya baat vaGaira jo ek duusre ke baraKhilaaf ho, ek duusre kii zid ya muKhaalif, baraks

English meaning of muta'aariz

Adjective

मुत'आरिज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • एक-दूसरे का विरोध करने वाला, ऐसी बात जो दूसरे के विरुद्ध हो, एक दूसरे के विपरीत या अवरोधी

مُتَعارِض کے مترادفات

مُتَعارِض کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُمْرا

مسلمانوں کی ایک ذات کا نا جو بورے اور چٹائی بنتے ہیں

کُھومْڑا

رک : کُھم نیز (ٹھگی) مراد : دہن .

خُمارا

سرور ، نشہ ، خمار .

خَمْری

خرما کی ایک قسم جس سے عمدہ شراب تیار ہوتی ہے .

خَمِیری

خمیر کی ہوئی، خمیر اٹھا کر پکائی ہوئی

خَمِیرا

مصری اور شکر میں پکائی ہوئی خمیری روٹی

خُماری

۲. سرور ، نشہ ، مستہ ، بد مستی ، نشے کے اثر سے آنکھوں کی خوابناک کیفیت .

خامِری

(سائنس) عمل تخمیر کے ذریعہ مختلف خامرے تیار ہونے کا عمل .

خَمِیدَہ

خم کھایا ہوا، مڑا ہوا، ٹیڑھا، کجی لئے ہوئے

خُمْری

خمرا کی تانیث، مسلمانوں کی ایک ذات کا نام جو بوریے اور چٹائی بنتے ہیں، یا اس ذات کا کوئی عورت

خَمیرہ

حقے کا خوشبودار تمباکو، خوشبودار گُڑاکُو

خُمْرَہ

۱. کھجور کے پتوں کی چھوٹی چٹائی بوریا ؛ چھوٹا ڈھول .

خام رائے

احمق، بیوقوف، کم عقل، نادان

خَم رُو

ترش رو ، کج ادا ، مغرور ، بد مزاج .

خَم رُوئی

ترش روئی، کج ادائی، بدمزاجی

خُماری لَگْنا

نشہ ہونا ، سرور ہونا .

زیر خامِرَہ

وہ مرکب جس پر خامرہ عمل پذیر ہوتا ہے، زیر خامرہ یا فرشہ کہلاتا ہے

ہَضْمی خامْرَہ

(حیاتیات) کیمیاوی خمیر جو تغذیے کے عمل کو بڑھانے میں مدد دیتا ہے ۔

سر خمیدہ

bent head

کمر خَمِیدَہ

جھکی ہوئی کمر والا، بوڑھا

نِیم خَمِیدَہ

تھوڑا جھکا ہوا ؛ کبڑا نما ۔

گَرْدَن خَمِیدَہ

جس کی گردن جھکی ہوئی ہو ؛ گردن جھکائے ہوئے .

نانِ خَمِیری

خمیر کیے ہوئے آٹے کی روٹی ، تندوری روٹی ۔

سر خمیدہ

bowed, bent head, state of dejection

جِنْسِیَت خامْرَہ

ایک غیر لحمیاتی مرکب جو نظام ہضم کے خامروں کو ہضم میں مدد دیتا ہے ، معاون خامرہ ۔

جِنْسِیَت خامْری

ایک غیر لحمیاتی مرکب جو نظام ہضم کے خامروں کو ہضم میں مدد دیتا ہے ، معاون خامرہ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَعارِض)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَعارِض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone