تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُتَأثِّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَأثِّر کے معانیدیکھیے
مُتَأثِّر کے اردو معانی
صفت
- اثر پذیر، اثر لینے والا، اثر قبول کرنے والا، جس پر اثر پڑے
- (مجازاً) غمگین، فکر مند
- دل پر اثر کرنے والا، رقت انگیز، کارگر
شعر
تم سے متأثر ہیں نئے ہوں کہ پرانے
اسلوب نیا ہے کہ پرانا ہے تمہارا
پرندوں سے صبا سے خوشبوؤں سے
متأثر ہوں خرابوں کا اثر ہے
میں اپنے آپ سے تھوڑا بہت متأثر ہوں
یہ میری ذات کو آزار ہے نہیں ہے کیا
English meaning of muta.assir
मुतअस्सिर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- प्रभावित, जिस पर असर पड़े, जिस पर किसी बात का असर हुआ हो
- चिंतित, दुखी, पीड़ित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُتَأثِّر)
مُتَأثِّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔