تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَثَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَثَر کے معانیدیکھیے
اَثَر کے اردو معانی
اسم، مذکر، واحد
- نتیجہ، حاصل
- تاثیر کرنے والا، ( جزو اول کی طرح ) اثر انداز ہونے والا
- تاثیر، موثر ہونے کی کیفیت
- آسیب، (جن بھوت یا پری وغیرہ کا ) سایہ، جادو
- (مجازا) اقتدار، رسوخ، دباؤ
- (اصول حدیث) حدیث، کسی صحا بی یا تابعی کا قول یا فعل، سنۃ صحابہ، حدیث موقوف یا مقطوع
- (قدیم) نشہ شراب، مدہوشی، بیخودی، استعارۃً
- (کسی امر کی پائے جانے کی) علامت، نشان
- (طب) آنکھ کی وہ ہلکی اور پتلی سفیدی جو طبقہ قرنیہ کی بیرون سطح پر پیدا ہو جاتی ہے، بیاض، غمام، پُھّلی
وضاحتی ویڈیو
شعر
دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
پر نہیں طاقت پرواز مگر رکھتی ہے
آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہوتے تک
کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
عشق کی چوٹ کا کچھ دل پہ اثر ہو تو سہی
درد کم ہو یا زیادہ ہو مگر ہو تو سہی
English meaning of asar
असर के हिंदी अर्थ
اَثَر کے مترادفات
اَثَر سے متعلق کہاوتیں
اَثَر کے قافیہ الفاظ
اَثَر کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَثَر)
اَثَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔