تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُتَفَرِّقات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَفَرِّقات کے معانیدیکھیے
مُتَفَرِّقات کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مختلف تحریریں، مختلف چیزیں یا امور
- حساب کی مختلف چھوٹی مدیں یا رقمیں
- زمین کے جدا جدا اور مختلف حصے، جو ایک گاؤں یا بلاک میں شامل ہوں
English meaning of mutafarriqaat
Noun, Masculine
- scattered things, various things, sundries, miscellaneous articles
- the various items (of an account)
- separate and scattered portions of land belonging to a village or an estate
मुतफ़र्रिक़ात के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- भिन्न-भिन्न पदार्थ
- विविध, विभिन्न, अलग अलग, बिखरा हुआ
- ‘मुतफ़रक़' का बहु., विभिन्न वस्तुएँ, हिसाब की भिन्न-भिन्न रक़में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُتَفَرِّقات)
مُتَفَرِّقات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔