تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُتَغَیَّر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَغَیَّر کے معانیدیکھیے
مُتَغَیَّر کے اردو معانی
صفت
- بدلا ہوا، تبدیل شدہ، جس میں تغیر ہوا ہو
- دگرگوں
- ایک حالت سے دوسری حالت اختیار کرنے والا، بدل جانے والا، تبدیل ہونے والا
- بے ثبات، غیر مستقل
- (ریاضی) مقدار جس کی قیمت متعین نہ ہو بلکہ بدلتی رہے
- (مجازاً) مکدر، ناراض، پریشان
شعر
نفس نفس متغیر ہے داستان حیات
قدم قدم پہ فسانے بدلتے رہتے ہیں
متغیر ہے عالم جذبات
کون اس دل میں باریاب ہے آج
English meaning of mutaGayyar
Adjective
- changed, transient, variant, altered, angry, worried, liar
मुतग़य्यर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बदला हुआ, परिवर्तित, जिसमें परिवर्तन हुआ हो
- अस्त-व्यस्त
- एक हालत से दूसरी हालत ग्रहण करने वाला, बदल जाने वाला, परिवर्तित होने वाला
- अस्थायी, जो हमेशा के लिए न हो, जो थोड़े दिनों के लिए हो
- (गणित) मात्रा जिसकी क़ीमत निश्चित न हो बल्कि परिवर्तित होती रहे
- (लाक्षणिक) जिसे गहरा दुख हो, नाराज़, परेशान
مُتَغَیَّر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُتَغَیَّر)
مُتَغَیَّر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔