تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَناسِبَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَناسِبَہ

متناسب (رک) کی تانیث ۔

سِتَّہ مُتَناسِبَہ

(ریاضی) حساب کا وہ قاعدہ جس میں بار بار اربعہ جمانا نہیں پڑتا اور ایک ہی مرتبے میں پانچ معلوم مِقداروں کے ذریعے غیر معلوم مقدار معلوم کر لی جاتی ہے .

ثَمانِیَّۂ مُتَناسِبَہ

رک : ثمانیہ .

اَرْبَعَۂ مُتَناسِبَہ

(حساب) تین عددوں یا رقموں کی مدد سے چوتھا غیر معلوم عدد یا رقم دریافت کرنے کا قاعدہ، اربعہ ستہ

پَرْکارِ مُتَناسِبَہ

ریاضی کی اشکال بنانے کا آلہ.

اَجْزائے مُتَناسِبَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَناسِبَہ کے معانیدیکھیے

مُتَناسِبَہ

mutanaasibaमुतनासिबा

دیکھیے: مُتَناسِب

مُتَناسِبَہ کے اردو معانی

صفت

  • متناسب (رک) کی تانیث ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَناسِبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَناسِبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone