تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَقَدِّم" کے متعقلہ نتائج

سابِق

(مقابلۃً) پچھلا، متقدّم، گزشتہ، ترتیب میں پہلے آنے والا

سابِقَہ

۱. سابِق (رک) کی تانیث.

سابِقَہ ہونا

رک : سابقہ پڑنا.

سابِقَہ کَرنا

معاملت رکھنا ، واقفیت یِا سناسائی پیدا کرنا.

سابِقَہ ڈالْنا

کام پڑنا، واسطہ پڑنا

سابِقُون

وہ صحابہ جو رسول اللہ صلى الله عليه وآلہ وسلم پر سب سے پہلے اِیمان لائے

سابِقِین

۱. پہلے ، اگلے ؛ اگلے زمانے کے لوگ ، پُرانے آدمی.

سابِقاً

پہلے، گزشتہ زمانے میں

سابِق میں

گزشتہ زمانے میں

سابِقَہ پَڑْنا

کام پڑنا، واسطہ پڑنا

سابِق دَسْتُور

پچھلے قوانین یا رواج

سابِقَہ مَعْرِفَت

پرانی جان پہچان

سابِقَہ لُطْف و عِنایَت

پرانی مہربانیاں

سابِقَہ واقِفِیَّت

پرانی جان پہچان

سابِق سے لاحِق

پہلے کے بعد اور اُس سے مُتَّصِل.

سابِقُ الذِّکْر

جس کا پہلے ذِکر کیا جاچکا ہو، مذکورہ بالا

سابِقُ الْاِیمان

رک : سابقون الاولون.

سابِقُ المَذْکُور

سابِقُ الْاِسْلام

مقابلۃً پہلے یا سب سے پہلے مُشرَّف بہ اسلام ہونے والا

سابِقُون الْاَ وَّلُون

وہ صحابہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر سب سے پہلے اِیمان لائے

سابِقُ الحُرِّیَّت

پہلے سے آزاد ، پہلے آزادی حاصل کیے ہوئے.

سابِقِینِ اَوَّلِین

رک : سابِقُون الاوَّلُون.

زَمانَۂ سابِق

ماضی کا دور، دورِ گذشتہ، پچھلا زمانہ

حالِ سابِق

حَسْبِ سابِق

پہلے کی طرح

بَندوبستِ سابِق

آخری یا گزشتہ بند و بست

لَمْبَر سابِق میں قائِم رَکْھنا

رجسٹر میں دوبارہ درج کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَقَدِّم کے معانیدیکھیے

مُتَقَدِّم

mutaqaddimमुतक़द्दिम

اصل: عربی

وزن : 1122

جمع: مُتَقَدِّمِین

مادہ: قَدَم

اشتقاق: قَدِمَ

مُتَقَدِّم کے اردو معانی

صفت، واحد

  • آگے بڑھنے والا، اگلا
  • پہلے زمانے کا، سابق کا، سینیر
  • اعلیٰ، بہتر
  • سردار، صدر، افسر اعلیٰ، گورنر

English meaning of mutaqaddim

Adjective, Singular

मुतक़द्दिम के हिंदी अर्थ

विशेषण, एकवचन

  • पहले होने वाला, पहले वाला, आगे बढ़ने वाला, अगला
  • भूतपूर्व, वरिष्ठ
  • उच्च, उत्तम
  • सरदार, अध्यक्ष, उच्च अधिकारी, गवर्नर

مُتَقَدِّم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَقَدِّم)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَقَدِّم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone