تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سابِقَہ" کے متعقلہ نتائج

سابِقَہ

۱. سابِق (رک) کی تانیث.

سابِقَہ ہونا

رک : سابقہ پڑنا.

سابِقَہ کَرنا

معاملت رکھنا ، واقفیت یِا سناسائی پیدا کرنا.

سابِقَہ ڈالْنا

کام پڑنا، واسطہ پڑنا

سابِقَہ پَڑْنا

کام پڑنا، واسطہ پڑنا

سابِقَہ مَعْرِفَت

پرانی جان پہچان

سابِقَہ واقِفِیَّت

پرانی جان پہچان

سابِقَہ لُطْف و عِنایَت

پرانی مہربانیاں

نِیم سابِقَہ

وہ سابقہ جس کے ابتدائی جز میں تخفیف کر دی گئی ہو (جیسے : آدھا سے ادھ = ادھ موا ، پانی سے پن اور پن چکی) ۔

حالاتِ سابِقَہ

گزرے ہوئے واقعات

اردو، انگلش اور ہندی میں سابِقَہ کے معانیدیکھیے

سابِقَہ

saabiqaसाबिक़ा

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: تعظیماً

اشتقاق: سَبَقَ

سابِقَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • ۱. سابِق (رک) کی تانیث.
  • ۲. واسطہ ، تعلق ، مُلاقات.
  • ۳. (i) وہ حرف یا کلمہ جو دُوسرے الفاظ کے شروع میں داخل ہو کر ان کے معنیٰ میں کوئی اضافہ کرے جیسے ”امر“ میں ا ، بے ضرورت میں بے ، گُل رُو میں گُل.
  • (ii) نام سے پہلے اِضافہ کَیا جانے والا کلمہ (تعظیم یا تحقیر کے لیے ).
  • ۴. قدیم جان پہچان ، اگلی مُلاقات.
  • ۵. پہلی بیوی ، اگلی بیوی.
  • ۴. پچھلا ، اگلے زمانے کا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of saabiqa

Noun, Masculine, Feminine

साबिक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • पिछला, अगले ज़माने का, अगलेवाली, पहली, भूतपूर्व, पुरानी परम्परा, किसी से पाला पड़ना, प्रयोजन, वासितः, पिछली जान-पहचान, संबंध, घनिष्ठता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سابِقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سابِقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words