تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَرَقَّبَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَرَقَّبَہ

انتظار کیا ہوا، امید کی ہوئی (چیز)، متوقع

غَیر مُتَرَقَّبَہ

خلافِ اُمید، خلاف توقع، اُمید کے برعکس

نِعمَتِ غَیر مُتَرَقَّبَہ

وہ نعمت جس کے ملنے کا گمان نہ ہو، وہ نعمت جو محنت کے بغیر مل جائے، وہ نعمت جو خلاف توقع ہاتھ آ جائے، وہ دولت جو بغیر محنت کے حاصل ہو جائے، دولتِ خداداد

نِعْمَتِ غَیر مُتَرَقَّبَہ ہاتھ آنا

بن مانگے دولت پانا ، مفت کا مال ملنا ، بے محنت کچھ ہاتھ آنا ۔

نِعْمَتِ غَیر مُتَرَقَّبَہ ہاتھ لَگنا

بن مانگے دولت پانا ، مفت کا مال ملنا ، بے محنت کچھ ہاتھ آنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَرَقَّبَہ کے معانیدیکھیے

مُتَرَقَّبَہ

mutaraqqabaमुतरक़्क़बा

اصل: عربی

وزن : 11212

اشتقاق: رَقَبَ

مُتَرَقَّبَہ کے اردو معانی

صفت

  • انتظار کیا ہوا، امید کی ہوئی (چیز)، متوقع

English meaning of mutaraqqaba

Adjective

  • awaited, expected

मुतरक़्क़बा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह वस्तु जिसके मिलने की उम्मीद लगी हो, जिसके आने का इंतिज़ार हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَرَقَّبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَرَقَّبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words