تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَصَوَّر" کے متعقلہ نتائج

مُتَصَوَّر

جس کا تصور یا خیال کیا جائے ، جو صورت پذیر ہو ، جو قابل امکان ہو ، خیال کیا ہوا ، خیال میں لایا ہوا ، تصور کیا ہوا ، سوچا گیا ۔

مُتَصَوَّرَہ

تصورکرنے والا ؛ تصور کرنے کی طاقت ، خیال کی قوت ۔

مُتَصَوَّر ہونا

متصور کرنا کا لازم، خیال گزرنا، تصور کیا جانا

مُتَصَوَّر کَرنا

خیال کرنا، سمجھنا یا جاننا ، سوچنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَصَوَّر کے معانیدیکھیے

مُتَصَوَّر

mutasavvarमुतसव्वर

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: صَوّرَ

مُتَصَوَّر کے اردو معانی

صفت

  • جس کا تصور یا خیال کیا جائے ، جو صورت پذیر ہو ، جو قابل امکان ہو ، خیال کیا ہوا ، خیال میں لایا ہوا ، تصور کیا ہوا ، سوچا گیا ۔
  • متصور کرنا (رک) کا لازم ، خیال گزرنا ، تصور کیا جانا .

English meaning of mutasavvar

Adjective

  • imagined, conceived, considered, which is possible

मुतसव्वर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका ध्यान किया जाय, जिसका तसव्वर किया जाय, जिसकी कल्पना की जाए, जो संभावित हो, कल्पना में लाया गया, सोचा गया

مُتَصَوَّر کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَصَوَّر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَصَوَّر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone