تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَوَکِّل" کے متعقلہ نتائج

مُتَوَکِّل

توکل کرنے والا، (صرف خدائے تعالیٰ پر) بھروسا کرنے والا، مرضی الٰہی پر صابر و شاکر ہو کر رہنے والا، صابر

مُتَوَکِّلانَہ

توکل کرنے والے کا سا، توکل آمیز، توکل والا

مُتَوَکِّل بِاللہ

صرف اﷲ پر توکل کرنے والا ، راضی بہ رضا ۔

مُتَوَکِّل عَلَی ﷲ

صرف اﷲ پر توکل کرنے والا۔

مُتَوَکِّلِین

متوکل (رک) کی جمع ، توکل کرنے والے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَوَکِّل کے معانیدیکھیے

مُتَوَکِّل

mutavakkilमुतवक्किल

اصل: عربی

وزن : 1122

اشتقاق: وَكَلَ

مُتَوَکِّل کے اردو معانی

صفت

  • توکل کرنے والا، (صرف خدائے تعالیٰ پر) بھروسا کرنے والا، مرضی الٰہی پر صابر و شاکر ہو کر رہنے والا، صابر

شعر

English meaning of mutavakkil

Adjective

  • rusting in God, resigned to the will of God, resigned to one's fate, trusting (to), or confiding (in, another )

मुतवक्किल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ईश्वर में विश्वास तथा उस पर भरोसा रखने वाला (केवल ईश्वर पर)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَوَکِّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَوَکِّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone