تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مُطْلَقَاً" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مُطْلَقَاً کے معانیدیکھیے
مُطْلَقَاً کے اردو معانی
فعل متعلق
- یکسر، بالکل، قطعی، اصلاً، کاملاً، کلیۃً
شعر
حسن کو مطلقاً نہیں ہے ثبات
عشق آیا ہے پی کر آب حیات
مجھ میں اک بچہ جو مضمر ہے بہت مسرور ہے
ان دنوں دنیا سے اس کا مطلقاً رشتا نہیں
مطلقاً دل کشی نہ تھی اس میں
کون سنتا مرے فسانے کو
English meaning of mutlaqan
Adverb
मुतलक़न के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- नितान्त, बिलकुल, अत्यन्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مُطْلَقَاً)
مُطْلَقَاً
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔