تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَّحِدَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَّحِدَہ

متحد کی تانیث، متحد سے منسوب یا متعلق، ملا ہوا

مُتَّحِدَہ مَحاذ

محاذ جس میں سب جماعتیں یا فریق متحد ہوں ۔

مُتَّحِدَہ اِقدام

مجموعی عمل ، مجموعی طور پر عمل درآمد۔

مُتَّحِدَہ طَور پَر

متحد ہو کر ، یکجا ہو کے ، مجموعی حیثیت میں ۔

مُتَّحِدَہ قَومِیَّت

مجموعی حیثیت سے قوم ہونا ، قومیت کا تصور اجتماعی طور پر ۔

مَمالِکِ مُتَّحِدَہ

آپس میں معاہد ممالک، ممالک مختلفہ کا اتحاد

سَلْطَنَتِ مُتَّحِدَہ

ریاست ہائے متحدہ امریکہ

رِیاسَتہاے مُتَّحِدَہ

وہ ریاستیں جن سے ملکر کوئی جمہوری سلطنت بنی ہو

مَجْلِسِ اَقوامِ مُتَّحِدَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَّحِدَہ کے معانیدیکھیے

مُتَّحِدَہ

muttahidaमुत्तहिदा

اصل: عربی

وزن : 2112

واحد: مُتَّحِد

اشتقاق: وَحَدَ

مُتَّحِدَہ کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • متحد کی تانیث، متحد سے منسوب یا متعلق، ملا ہوا

    مثال - ہندستان اقوام متحدہ کا مستقل ممبر بن کر عالمی سطح پر ملک کا وقار بڑھائے تو اچھا ہوگا

English meaning of muttahida

Adjective, Feminine

  • feminine of 'Muttahid', united

    Example - Hindustan Aqwam-e-Muttahida ka mustaqil member ban kar aalami sat.h par mulk ka waqar badhaye to achha hoga

मुत्तहिदा के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • मुत्तहिद का स्त्रीलिंग, मुत्तहिद संबंधित, संयुक्त, मिला हुआ

    उदाहरण - हिंदुस्तान अक़्वाम-ए-मुत्तहिदा का मुस्तक़िल मिम्बर बन कर आलमी सतह पर मुल्क का वक़ार बढ़ाए तो अच्छा होगा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَّحِدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَّحِدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone