تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُٹّھی بَھر" کے متعقلہ نتائج

مُٹّھی بَھر

جتنا ایک مٹھی میں آجائے، ایک لپ کے برابر، ایک مشت مقدار کے برابر، جسامت یا لمبائی میں ایک مشت کے برابر، چند، تھوڑے سے، قلیل تعداد یا مقدار

مُٹّھی بَھر کی جان

(کمسن بچے کے واسطے مستعمل ہے) ننھی سی جان

مُٹّھی بَھرنا

چمپی کرنا ، پانو دبانا ، جسم کی مالش کرنا (اکثر جمع میں مستعمل ، رک : مٹھیاں بھرنا)

بَھر مُٹّھی

بہت سا، الغاروں، باافراط

کَبھی گِھی گَھنا، کَبھی مُٹّھی بَھر چَنا

کبھی عیش ، کبھی تکلیف ، کبھی امیر کبھی غریب ، زمانے کا انقلاب ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُٹّھی بَھر کے معانیدیکھیے

مُٹّھی بَھر

muTThii-bharमुट्ठी-भर

اصل: سنسکرت

وزن : 222

مُٹّھی بَھر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • جتنا ایک مٹھی میں آجائے، ایک لپ کے برابر، ایک مشت مقدار کے برابر، جسامت یا لمبائی میں ایک مشت کے برابر، چند، تھوڑے سے، قلیل تعداد یا مقدار

صفت

  • چند، بہت تھوڑے

شعر

English meaning of muTThii-bhar

Adverb

  • fistful, handful, a few, very little

Adjective

  • a few, very little

मुट्ठी-भर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • चंद, थोड़े से, अल्प-संख्य, कुछ लोग

विशेषण

  • थोड़, बहुत कम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُٹّھی بَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُٹّھی بَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words