تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُٹّھی میں ہوا تھامْنا" کے متعقلہ نتائج

مُٹّھی میں ہوا تھامْنا

ناممکن کام کو انجام دینے کی کوشش ؛ کسی کام کا محال ہونا

ہَوا کا مُٹّھی میں تھامْنا

بے فائدہ کام کرنا ، بے نتیجہ کام کرنا ، سعی لاحاصل کرنا ، ناممکن کام کرنا (رک : ہوا مٹھی میں بند کرنا) ۔

مُٹّھی میں ہَوا ٹَھہَرْنا

مٹھی میں ہوا بندھنا ، ناممکن کام کا ممکن ہو جانا

ہَوا مُٹّھی میں تھامنا

ایسا کام کرنا جو ناممکن ہو ، بے فائدہ محنت کرنا

ہَوا کو مُٹّھی میں تھامنا

مشکل کام کرنا ، ناممکن کام کرنے کا خیال یا ارادہ کرنا ۔

مُٹّھی میں ہَوا بَنْدھنا

ناممکن کام کا ممکن ہو جانا

مُٹّھی میں ہَوا بَند کَرنا

ناممکن کام کرنے کی کوشش کرنا، ناممکن کام کی انجام دہی کا خیال کرنا، کارعبث انجام دینا

ہَوا مُٹّھی میں بَند کَرنا

بے فائدہ محنت اور لاحاصل مشقت کرنا، ایسا کام کرنا، جو ناممکن اور تقریباً محال ہو، نیز گرفتار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُٹّھی میں ہوا تھامْنا کے معانیدیکھیے

مُٹّھی میں ہوا تھامْنا

muTThii me.n havaa thaamnaaमुट्ठी में हवा थामना

محاورہ

مُٹّھی میں ہوا تھامْنا کے اردو معانی

  • ناممکن کام کو انجام دینے کی کوشش ؛ کسی کام کا محال ہونا

मुट्ठी में हवा थामना के हिंदी अर्थ

  • नामुमकिन काम को अंजाम देने की कोशिश , किसी काम का मुहाल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُٹّھی میں ہوا تھامْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُٹّھی میں ہوا تھامْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words