تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُٹِّھیاں" کے متعقلہ نتائج

مُٹِّھیاں

مٹھی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

مُٹِّھیاں دینا

ہاتھ پیروں کو مٹھیوں سے دبانا ، مکیاں لگانا

مُٹِّھیاں بَھرنا

چپی کرنا ، پانو دبانا ، مکیاں لگانا ، سر کی مالش کرنا

مُٹِّھیاں بانْدھنا

مٹھیاں بند کرنا

مُٹِّھیاں بِھینچْنا

زور سے مٹھیاں بند کرنا (غصے وغیرہ کی وجہ سے)

مُٹِّھیاں بِھنْچْنا

مٹھیاں بند ہو جانا (غصے وغیرہ کی وجہ سے)

مُٹِّھیاں بِھنچ جانا

مٹھیاں بند ہو جانا (غصے وغیرہ کی وجہ سے)

مُٹِّھیاں بَھر بَھر کَر

بہت زیادہ تعداد یا مقدار میں ، بکثرت ، بہت سا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُٹِّھیاں کے معانیدیکھیے

مُٹِّھیاں

muTThiyaa.nमुट्ठियाँ

وزن : 212

مُٹِّھیاں کے اردو معانی

  • مٹھی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

شعر

English meaning of muTThiyaa.n

  • fists

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُٹِّھیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُٹِّھیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone