تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُٹُر مُٹُر دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

مُٹُر مُٹُر

چھوٹے بچوں کے جلد جلد کام کرنے اور جلد جلد دیکھنے کے لیے مستعمل

مُٹُر مُٹُر دیکھنا

چھوٹے بچوں کا بھولے پن، حیرت یا تعجب سے دیکھنا، چپکے پڑے ہوئے دیکھنا، مسلسل دیکھتے رہنا

مُٹُر مُٹُر آنکھیں گُھمانا

چھوٹے بچوں کا بھولے پن ، حیرت یا تعجب سے اِدھر اُدھر دیکھنا ۔

مُٹُرْ مُٹُر کام کَرنا

چھوٹی لڑکی یا بچے کا اپنی بساط کے موافق جلد جلد کام کرنا

مُٹَرْ مُٹَر

چپکے چپکے بات چیت، کھسر پھسر

موٹَر گاڑی

رک : موٹرکار

موٹَر ڈرائِیو

گاڑی کھڑی کرنے کی جگہ ، جہاں گاڑیاں ہوتی ہیں

موٹر ڈِرائِیوَر

گاڑی چلانے والا ، کار چلانے والا

موٹَر ڈرائِیوَری

ڈرائیور کا کام ، موٹر چلانا

مُوٹَر ڈِرائِیوِنگ

کار وغیرہ چلانا

بَرْقی موٹَر

وہ مشین جس کا بجلی کے خزانے سے ملا ہوا تاردوسری مشین سے مقرر طریقے پروصل کردینے کے بعد دوسری مشین چلنے لگتی ہے.

موٹَر کَشتی

ڈیزل ، پٹرول وغیرہ سے چلائی جانے والی کشتی ، موٹر بوٹ

موٹَر نَشِین

گاڑی میں بیٹھنے والا ، گاڑی رکھنے والا شخص ، گاڑی کی ملکیت کا حامل ؛ مراد : امیر شخص ، صاحب ِحیثیت

موٹَر سازی

موٹر کے مختلف ُپرزوں کو قاعدے کے ساتھ مرتب کر کے موٹر کی شکل دینا ، موٹر بنانا ، تیار کرنا

مُوٹَر وے

بہت کشادہ طویل سڑک جو بالخصوص شہروں کے درمیان نہایت تیز رفتاری سے لمبے فاصلے طے کرنے کے لیے بنائی گئی ہو ، اس میں داخلہ اور اخراج صرف مخصوص مقامات ہی سے ہو سکتا ہے

موٹَر لاری

گیس ، ڈیزل یا پٹرول وغیرہ سے چلائی جانے والی بس یا لاری

موٹر وَرکشاپ

موٹر ٹھیک کرنے کا کارخانہ یا دکان

موٹر رِکشا

موٹر کی طرح پٹرول سے چلنے والی ایک تین پہیے والی سواری ، آٹو رکشا

موٹر وائِنڈِنگ

موٹر میں بجلی کے تاروں کا کام ، آرمیچر کا کام

موٹَر کَرنا

موٹر گاڑی کرایہ پر لینا

پانی کی موٹر

بِجْلی کی موٹَر

موٹَر بان

گاڑی چلانے والا ، ڈرائیور

موٹَر خانَہ

گاڑی کھڑی کرنے کی جگہ، گیراج

موٹَر فورس

قوت ِمحرکہ ، حرکت دینے والی طاقت

موٹر

بجلی یا ڈیزل سے حرکت میں آنے والا خاص قسم کا انجن جس سے پٹے کے ذریعے مشینیں چلائی جاتی ہیں ، کسی مشین کا انجن

motor

محرک ، حرکت دینے والا ۔.

synchronous motor

برقیات: وہ موٹر یا برقی آلہ جس کی رفتار برقی تعدّد کے مطابق رواں یا گھٹتی بڑھتی رہے۔.

موٹَر بائِک

رک : موٹر بائیسکل

موٹر مِکینِک

موٹر کار کی مرمت اور اس کو درست کرنے والا مستری

موٹَر گَیراج

وہ جگہ جہاں موٹر کار کھڑی کی جاتی ہو ، موٹر خانہ

موٹَر ٹَرَک

خودکار گاڑی جو بار برداری کے کام آئے

موٹر کار

انجن سے چلنے والی گاڑی، ایک چار پہیوں کی تیزرفتار سواری کا نام، کار

موٹَر پاوَر

خودرَو طاقت جس کے ذریعے مشین چلتی ہے ، دروں احتراقی انجن یا برقی موٹر

موٹر بَیلٹ

موٹر کا بیلٹ ، بند یا فیتہ جو موٹر کو چلنے میں مدد دیتا ہے یا اس کو گھماتا ہے

واٹَر موٹَر

کوئی ّپہیہ یا چرخی ، خاص کر چھوٹی موٹر جو پانی کے دباؤ سے چلتی ہو ، پن موٹر ، چرخاب ۔

موٹَر گَیرِج

وہ جگہ جہاں موٹر کار کھڑی کی جاتی ہو ، موٹر خانہ

موٹَر بوٹ

موٹر کشتی، خودکار کشتی، موٹر سے چلنے والی کشتی

موٹَر بَس

عوامی مسافر گاڑی جو کسی انجن یا موٹر سے چلتی ہو

موٹر لانچ

وہ کشتی جس میں انجن لگایا گیا ہو ، دخانی کشتی

موٹَر پَمپ

دروں احتراقی یا برقی انجن

مِیٹَر چَڑھنا

ٹیکسی وغیرہ کے میٹر میں کرائے کی رقم کا زیادہ ہونا ۔

چَھنْد ماتْرا گِنْنا

شعر کی تقطیع کرنا.

دِن آویں کھوٹے تو مِتْر لُوٹے

بُرے وقت میں دوست بھی دُشمن ہو جاتے ہیں ، مصیبت کے دونوں کا کوئی ساتھی نہیں .

بُوند ماتْر

بونْد بھر ، بقدر بک قطرہ ، بہت تھوڑا سا .

کانی آنکھ مَٹر کا بیا، وہ بھی آنکھ بھوانی لیا

جو تھوڑا سا تھا وہ بھی جاتا رہا

گُر سے لَپَٹ مِتْر سے چوری یا ہو نِردَمن یا ہو کوڑھی

گرو کو جو دھوکا دے اور دوست کی چوری کرے وہ غریب ہو جائے گا یا کوڑھی.

conservation of matter

بقاۓ مادّہ

آگ لَگے کَر بَیری ، دَرْشَن مِتر دیکھ بَھرے سَب تَن مَن

مصیبت میں پڑے پر دشمن خوش ہوتے ہیں اور دوستوں کو رنج اور قلق ہوتا ہے

مُتَدَعْوی

جس نے کسی چیز کا دعویٰ کیا ہو ، جو کسی چیز کا دعویٰ کرتا ہو ، دعویدار ۔

مُتَدَعْوَیَہ

جس کا دعویٰ کیا گیا ہو ، دعویٰ کیا گیا ، دعویٰ میں لایا گیا ۔

dura mater

تشریح الاعضا: بھیجے اور ریڑھ کی ہڈی کو ڈھانپنے والی دبیز جھلّی، اُمّ جافیہ یا جافیہ (رک: MENINX) [لفظاً: لا ط سخت گیرماں ع ام الجافیہ کا ترجمہ]-.

مَٹَر گَشتِیاں کَرنا

ہوا خوری کرنا ، بے کار گھومنا پھرنا ۔

مَٹَر کی دال

خشک مٹر کے دانوں سے نکالی ہوئی دال ۔

وولٹ مِیٹَر

بجلی کی اکائی کی پیمائش کا آلہ جو اس کے گھٹنے اور بڑھنے کی نشان دہی کرتا ہے ، وولٹ پیما ، برقی قوت کو وولٹوں میں ناپنے کا آلہ ۔

مَٹَر پُلاؤ

وہ پلاؤ جس میں مٹر ڈالے جائیں ۔

grey matter

بھیجَہ

مِیٹَر رِیڈَر

میٹر پڑھنے والا ، (عموماً) گیس ، بجلی وغیرہ کے (ماہانہ) استعمال کی مقدار معلوم کرنے یا لکھنے والا آدمی ۔

مَٹَر گَشت لَگانا

رک : مٹر گشت کرنا ۔

مَٹَر سے دِیدے

چھوٹی چھوٹی آنکھیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُٹُر مُٹُر دیکھنا کے معانیدیکھیے

مُٹُر مُٹُر دیکھنا

muTur-muTur dekhnaaमुटुर-मुटुर देखना

محاورہ

مُٹُر مُٹُر دیکھنا کے اردو معانی

  • چھوٹے بچوں کا بھولے پن، حیرت یا تعجب سے دیکھنا، چپکے پڑے ہوئے دیکھنا، مسلسل دیکھتے رہنا

English meaning of muTur-muTur dekhnaa

  • gaze silently or innocently

मुटुर-मुटुर देखना के हिंदी अर्थ

  • छोटे बच्चों का भोलेपन एवं आश्चर्य से देखना, चुपके पड़े हुए देखना, लगातार देखते रहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُٹُر مُٹُر دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُٹُر مُٹُر دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone